Skip to main content

Posts

Miss Pakistan Anzhelika Tahir in Cannes Film Festival Red Carpet

رواں سال اداکارہ ماہرہ خان سمیت مس پاکستان عنزلیکا طاہر بھی کانز فلم فیسٹیول میں شامل ہونے والی دوسری پاکستانی ماڈل و اداکارہ بن گئیں ۔کانز فلم فیسٹیول کے ریڈ کارپیٹ پر بین الاقوامی میڈیا کو مس پاکستان عنزلیکا طاہر نے انٹرویوز دینے کے ساتھ کیٹ واک بھی کی ۔واضح رہے کہ دنیا بھر سے مقابلہ حسن میں فاتح مختلف ممالک کی ٹاپ ماڈلز کو بھی کانز فلم فیسٹیول میں مدعو کیا گیا تھا جس میں مس پاکستان کا ٹائیٹل رکھنے والی عنزلیکا طاہر نے بھی شرکت کی ہے ۔  عنزلیکا طاہر کا کہنا تھا کہ کانز ایک بین الاقوامی فیسٹیول ہے جس میں دنیا بھر سے شوبز انڈسٹری کی شخصیات کو مدعو کیا جاتا ہے میری خوش قسمتی ہے کہ بین الاقوامی سطح پر ہونے والے فیسٹیول میں پاکستان کی نمائندگی کررہی ہوں۔ انکا کہنا تھا کہ ہمیشہ سے میری خواہش رہی تھی کہ اس طرح کے بین الاقوامی ایونٹس میں اپنے ملک کی شناخت بناﺅں مجھے نہیں پتا تھا کہ میں اس فیسٹیول میں پاکستان کی نمائندگی کروں گی یہ میرے لئے ایک بہت بڑا اعزاز ہے۔ انکا کہنا تھاکہ اب پاکستان کی شوبز انڈسٹری کو بین الاقوامی سطح پر ہونے والے ایونٹس میں شامل کیا جارہا ہے جو اس با...

”کیسی عورت ہوں میں“

ہم ٹی وی کی نئی ڈرامہ سیریل ”کیسی عورت ہوں میں“ نادیہ خان‘ فیصل رحمان‘ ثانیہ شمشاد‘ مریحہ‘ روحی خان‘ دانیال ظفر‘ عدیلہ سلیم‘ مریم شفیع‘ علی جوش اور دیگرجلوہ گر ہونگے ۔ ڈرامہ رائیٹر صائمہ اکرم چوہدری کی تحریر پر مبنی ڈرامے کو ہدایتکار فہیم برنی نے تحریر کیا ہے ۔ جبکہ ڈرامے کی پیشکش حماد عباس اور مختار احمد کی ہے ۔ ’کیسی عورت ہوں میں ‘ کی کہانی ایسی ورکینگ ویمن کی گرد گھومتی ہے جو اپنی پروفیشنل لائف کے ساتھ ساتھ گھریلوں زندگی کو بھی احسن طریقے سے انجام دینے کی بھرپور کوشش کرتی ہے۔ ہمارے معاشرے میں عورت کا تعلق خواہ کسی بھی طبقے سے ہو‘اپنی ذمہ داریاں بھرپور طریقے سے انجام دیتی ہے اور ہر مشکل اور مصیبت کا ڈٹ کر سامنا کرتے ہوئے اپنا گھر بچانے کی کوشش کرتی ہے۔ لیکن بعض صورتوں میں مرد اسکی صلاحیتوں کو بالکل نہیں مانتا اور اسکی کامیابیوں سے خوفزدہ ہوکر بات بات پر اسے ’کیسی عورت ہو تم‘ کے طعنے دے کر دبانے کی کوشش کرتا ہے۔  اس ڈرامے کی کہانی معیز اور ماہم کے گرد گھومتی ہے جنہوں نے کئی مشکلات کے باوجود اپنے گھر والوں کو شادی کے لئے راضی کیا لیکن شادی کے بعد ماہم کو اس ب...

نادیہ خان ڈرامہ ’’زن مرید‘‘ میں جلوہ گر ہونگی۔

نادیہ خان ڈرامہ ’’زن مرید‘‘ میں جلوہ گر ہونگی۔ معروف ٹی وی ہوسٹ و اداکارہ نادیہ خان ڈرامہ سیریل ”زن مرید“ میں جلوہ گر ہونگی۔ دیگر کاسٹ میں ‘ حنا بیات ‘ خالد انعم‘ عمیر رانا‘ شاہم ہلالی اور دیگر شامل ہیں ۔مومل انٹرٹینمنٹ کے بینر تلے بننے والے اور ہم ٹی وی سے نشر ہونے والے نئے ڈرامے ”زن مرید“ کی کہانی معروف ناول اور ڈرامہ نگار آمنہ مفتی نے لکھی ہے  ڈرامے کی ہدایات احمد کامران کی ہے۔ ڈرامے کی کہانی دو مرکزی کرداروں تبسم اورسجاد کے گرد گھومتی ہے ۔ یہ کہانی معاشرے میں موجود خواتین کے ساتھ روا گھریلو تشدید اور حال ہی میں منظور کئے جانے والے بل برائے حقوق نسواں کے منفی اور مثبت زاویوں کا احاطہ کرتی ہے۔

Diya Ali Miss Pakistan Sizzles in Bikini Shoot for Miss Eco International 2018

رواں سال مصر میں ہونے والے عالمی حسن کے مقابلے میں شرکت کرنے والی لاہور سے تعلق رکھنے والی ماڈل و اداکارہ دیا علی کا ایک اور عریاں شوٹ منظر عام پر آگیا۔ شوٹ کے حوالے سے اطلاعات ہیں کہ پاکستانی ماڈل دیا علی کا بکنی میں شوٹ یوکے سے تعلق رکھنے والے معروف فوٹوگرافر ویپن ہری نے کیا ہے جو کہ مختلف یورپین میگزین کے لئے فیشن شوٹس کے حوالے سے اپنی شہرت رکھتے ہیں ۔

Diya Ali, from Lahore, Pakistan will be representing Pakistan in Egypt this year.

·          Miss Eco International is an International Beauty competition that brings together representatives of different cultures and traditions from all over the world Its main objective is to promote the importance of saving our planet environmentally in addition to marketing tourism across the world.          This  competition focuses on the wellness of the mind, body and spirit of all the candidates that represent all the countries from all over the world. This is Pakistan's second time participating in this prestigious pageant!      The first representative to represent Pakistan was Anzhelika Tahir for the year 2017 who won first runner up and for the year 2018 Diya Ali, from Lahore, Pakistan will be representing Pakistan in Egypt this year. As a representative of "Preserving the Environment," Diya Ali is busy planting trees and making sure that s...

معروف اداکارہ مہوش حیات کے ساتھ ایک بار پھر ذیادتی ہوگئی۔ LSA2018

معروف اداکارہ مہوش حیات کے ساتھ ایک بار پھر ذیادتی ہوگئی۔ مہوش حیات کا ایوارڈ اس بار بھی ماہرہ خان فلم ورنہ پر خریدنے سوری لینے میں کامیاب ہوگئی۔ ماضی میں بھی وہ لکس اسٹائل ایوارڈ حاصل کرنے کے لئے اس طرح کی حرکات کر چکی ہیں جس پر کافی تنقید کی گئی تھی ۔ ماہرہ خان کا ایوارڈ انتظامیہ کے ساتھ گہرا رشتہ لگتا ہے جو ہر سال انکو ہی ایوارڈ دے دیا جاتا ہے ۔ جس فلم پر ماہرہ خان کو ایوارڈ دیا گیا وہ فلم مکمل بُرے طریقے سے فلاپ ہوئی تھی ۔ فلم کیٹیگری کے میں باقی ایوارڈ ’پنجاب نہیں جاو ¿ں گی‘ حاصل کئے ۔ پنجاب نہیں جاﺅں گی کو ’بہترین اداکار، بہترین ڈائریکٹر، بہترین معاون اداکارہ اور بہترین فلم‘ کی کیٹیگریوں میں ایوارڈز ملے ۔ جاوید شیخ کو بھی خوش کرنے کے لئے بہترین معاون اداکار (فلم نامعلوم افراد ٹو) کا ایوارڈ دیا گیا ۔ایوارڈ کی تفصیلات کچھ اس طرح سے ہیں بہترین فلم (پنجاب نہیں جاو ¿ں گی) ، بہترین اداکار ہمایوں سعید (پنجاب نہیں جاو ¿ں گی) بہترین اداکارہ ماہرہ خان (ورنہ)، بہترین ڈائریکٹر ندیم بیگ (پنجاب نہیں جاو ¿ں گی)، بہترین معاون اداکار جاوید شیخ (نامعلوم افراد 2)، بہترین معاون اداکارہ عروہ حسین ...

KARACHI KINGS SEASON 3 – TEAM AND ANTHEM LAUNCH

Plant your feet, stand your ground and let your voices soar. The Karachi Kings are ready for a sensational new round of cricket in the HBL-PSL Season 3. With the start of the league only days away the Karachi Kings have their sights on the ultimate prize. With the a different approach to the launch this year, the biggest team of the PSL, Karachi Kings launch event was held in the biggest game show of Pakistan, Jeeto Pakistan, with Fahad Mustafa along with Waseem Badami in a special episode of the show.  In an impromptu meet and greet today before the launch event, members of the team and the management spent time with their supports and sponsors for the upcoming season. Among the players present at the event were President of the team and star all-rounder Shahid Afridi, Captain Imad Wasim, Babar Azam, Usman Khan, Osama Mir, Tabish Khan, Hasan Mohsin, Khurram Manzoor, Mohammad Rizwan, Mushtaq Khloro, Saifullah Bangash, Mohammad Taha, Mohammad Irfan and of co...