معروف اداکارہ مہوش حیات کے ساتھ ایک بار پھر ذیادتی ہوگئی۔ مہوش حیات کا ایوارڈ اس بار بھی ماہرہ خان فلم ورنہ پر خریدنے سوری لینے میں کامیاب ہوگئی۔ ماضی میں بھی وہ لکس اسٹائل ایوارڈ حاصل کرنے کے لئے اس طرح کی حرکات کر چکی ہیں جس پر کافی تنقید کی گئی تھی ۔ ماہرہ خان کا ایوارڈ انتظامیہ کے ساتھ گہرا رشتہ لگتا ہے جو ہر سال انکو ہی ایوارڈ دے دیا جاتا ہے ۔ جس فلم پر ماہرہ خان کو ایوارڈ دیا گیا وہ فلم مکمل بُرے طریقے سے فلاپ ہوئی تھی ۔ فلم کیٹیگری کے میں باقی ایوارڈ ’پنجاب نہیں جاو ¿ں گی‘ حاصل کئے ۔ پنجاب نہیں جاﺅں گی کو ’بہترین اداکار، بہترین ڈائریکٹر، بہترین معاون اداکارہ اور بہترین فلم‘ کی کیٹیگریوں میں ایوارڈز ملے ۔ جاوید شیخ کو بھی خوش کرنے کے لئے بہترین معاون اداکار (فلم نامعلوم افراد ٹو) کا ایوارڈ دیا گیا ۔ایوارڈ کی تفصیلات کچھ اس طرح سے ہیں بہترین فلم (پنجاب نہیں جاو ¿ں گی) ، بہترین اداکار ہمایوں سعید (پنجاب نہیں جاو ¿ں گی) بہترین اداکارہ ماہرہ خان (ورنہ)، بہترین ڈائریکٹر ندیم بیگ (پنجاب نہیں جاو ¿ں گی)، بہترین معاون اداکار جاوید شیخ (نامعلوم افراد 2)، بہترین معاون اداکارہ عروہ حسین (پنجاب نہیں جاو ¿ں گی) بہترین گلوکار راحت فتح علی خان (سوار دے- ارتھ 2)،بہترین گلوکارہ عائمہ بیگ (صدقہ- چھپن چھپائی) ،البم آف دی ایئر وجد (حدیقہ کیانی)، سنگر آف دی ایئر علی حمزہ، علی سیٹھی اور وقار احسان (تنک دھن- کوک اسٹوڈیو)، بہترین میوزک ویڈیو ڈائریکٹر رضا شاہ (دی سبی سانگ)، بہترین نیا اداکار کشمیر (کاغذ کا جہاز)، بہترین ٹی وی ڈرامہ (باغی) ، بہترین ٹی وی اداکار احد رضا میر (یقین کا سفر)، بہترین ٹی وی اداکارہ صبا قمر (باغی)، بہترین ٹی وی ڈائریکٹر سیف حسن (سنگ مر مر)، بہترین ٹی وی رائیٹر مصطفیٰ آفریدی (سنگ مر مر) ، بہترین اوریجنل ٹریک ساو ¿نڈ شجاع حیدر (باغی)، ماڈل آف دی ایئر (فیمیل) آمنہ بابر، ماڈل آف دی ایئر (میل) حسنین لہری، اچیومنٹ ان فیشن ڈیزائن پریٹ ثنا سفیناز، اچیومنٹ ان فیشن ڈیزائن لگزری پریٹ ثانیہ مستاکیہ، اچیومنٹ ان فیشن ڈیزائن برائڈل ثنا سفیناز، اچیومنٹ ان فیشن ڈیزائن لان اعلان، بیسٹ مینز ویئر ڈیزائن ریپبلک (عمر فاروق)،بیسٹ ہیئر اینڈ میک اپ آرٹسٹ، قاسم لیاقت، بیسٹ فیشن فوٹوگرافر رضوان الحق، بیسٹ ایمرجنگ ٹیلنٹ شیفا جبار خٹک (ماڈل)، بیسٹ ڈریسڈ (میل) ابرارالحق، بیسٹ ڈریسڈ (فیمیل) نبیلا،لائیف اچیومنٹ ایوارڈ فریحہ الطاف کو دیے گئے ۔ ایونٹ کی پبلک ریلیشن کمپنی نے بھی میڈیا کے ساتھ ناوراسلوک برتا اور ایسے افراد کو مہمانوں کی لسٹ میں شامل کیا جو انکے اپنے جاننے والے تھے۔فرشتے اسلم کی پی آر کمپنی نے اس بار بھی میڈیا کے ساتھ ذیادتی کی۔
#LuxStyleAward2018
Comments
Post a Comment