پریا پرکاش چند دنوں میں سب سے زیادہ سرچ کی جانے والی شوبز کی شخصیت بن گئیں ۔ 2017 میں گلوگل پر سب سے زیادہ سرچ کرنے والی اداکارہ سنی لیونی کا ریکارڈ ٹوٹ گیا۔ عریانیت پھیلاکر اعزاز حاصل کرنے والی سنی لیونی کا ریکارڈ آنکھوں سے ادائیں دکھانے والی ملائلم فلم اوروآدھارلو سے شوبز کیرئیر کی شروعات کرنے والی 18 سالہ پریا پرکاش نے چھینا ہے جس کو اب تک سب سے زیادہ سرچ کرنے والی شوبز شخصیت کا اعزاز حاصل ہوا ہے ۔
Fashion, Drama, Theater, Film, Music, Brands reporting and celebrity gossip from Pakistan & Others countries




Comments
Post a Comment