معروف اداکارہ شمعون عباسی کی فلم کی ریلیز رواں ماہ 25 اکتوبر کو ہوگی۔حقیقی کہانی سے متاثر ہو کر بنائی جانے والی فلم ”دُرج“ اپنی نوعیت میں سے ایک ہے کیونکہ برصغیر میں اس قسم کا موضوع ابھی تک سامنے نہیں آیا ہے۔شیم فلمز کے بینر تلے ریلیز ہونے والی فلم کو بنانے میں بہت محنت کی گئی ہے ۔ فلم کے ہدایتکارشمعون عباسی ہیں جو اس سے قبل بھی کئی فلمیں کر چکے ہیں جن میں جو بلاک بسٹر فلم ”وار“ بھی شامل ہے جس میں انہوں نے ولن کردار کیا تھا۔ فلم کو شیری شاہ اور دودی خان نے پروڈیوس کیا تھا۔شیری شاہ بطور پروڈیوسر اور مرکزی اداکارہ کے جلوہ گر ہورہی ہیںفلم میں اپنا سر منڈواتے ہوئے اپنی کارکردگی کو مزید تبدیل کر چکی ہیں۔ فلم کے مرکزی کرداروں میں شمون عباسی ، شیری شاہ ، مائرہ خان ، دودی خان ، نعمان جاوید ، عزیر عباسی ، نعیم ملک و دیگر شامل ہیں جبکہ فلم کی کہانی اور تحقیقی مواد شمعون عباسی نے لکھا ہے ۔واضح رہے کہ فلم 18 اکتوبر کو ریلیز ہونا تھی تاہم فلم کو سنسر بورڈ نے نمائش سے روک دیا تھا جس کے بعد دوبارہ فل بورڈ سیشن میں جمعہ 18 اکتوبر کو فلم کو نمائش کی اجازت دے دی گئی تھی ، اب یہ فلم 25 اکتوبر کو ریلیز کی جارہی ہے ۔ فلم کے حوالے سے شمعون عباسی کا کہنا تھا کہ ہماری محنت رنگ لے آئی ہے ہم فلم کو سینماءگھروں تک لانے کا وعدہ پورا کررہے ہیں امید ہے کہ فلم شائقین کو پسند آئے گی۔

Comments
Post a Comment