شہزادی کیٹ مڈلٹن کے متاثر کن ملبوسات ۔
اہم موقعوں پر عوامی شخصیات کے ملبوسات، ان کا حلیہ اور ان کے انداز پر بحث ایک معمول کی بات ہے لیکن شہزادی کیٹ کے پاکستانی کپڑوں کی واہ واہ ہو رہی ہ
برطانوی شہزادی کیٹ مڈلٹن نے دورہ پاکستان کے بعد سی این این کو پہلے خصوصی انٹرویو میں کہا پاکستان میں سب کچھ بہت اچھا رہا، دلکش نظاروں کا جواب نہیں، پاکستانی لوگوں کی مہمان نوازی، ثقافت نے ہمیں بہت زیادہ متاثر کیا۔
مشرقی لباس زیب تن کرکے شہزادی نے تمام پاکستانیوں کی توجہ اپنے اوپر مرکوز کروانے میں کامیاب رہیں
برطانوی شہزادی کا کہنا تھا کہ ہم نے پاکستان کے مختلف مقامات کا دورہ کیا، میرے لیے یہ بھی اعزاز کی بات ہے کہ میں نے دورے کے دوران کمیونٹی سرگرمیوں میں بھی حصہ لیا۔
Comments
Post a Comment