Skip to main content

Posts

Showing posts from October, 2019

Shugfata Rafique accuses Humayun Saeed of exploiting her theme.

Shugfata Rafique accuses Humayun Saeed of exploiting her theme. The idea of a film was pitched to HS in the presence of Mahesh Bhatt few years back. The TV show "Mere Pass Tum Ho" was a plot, involving characters stuck between love and lust. The writer Shugfata Rafique wondered how her story was turned into a TV series?  She expressed her anger about the showbiz circles  for calling her psycho while at the same time stealing her intellectual property. She started her tweet with the word "Congratulations" in a rather sarcastic way. She also mentioned the name of Khalil ur Rehman which allegedly suggests that HS tasked him for the TV show originally a brainchild of SR. #MerayPassTumHo #HumayonSaeed #AizaKhan #AdnanSiddiqui #ShaguftaRafique

Is Haya Sehgal, top model and actress leaving spotlight?

Is Haya Sehgal, top model and actress leaving spotlight? The pretty looking face of showbiz industry is taking a french  leave from the TV and fashion scene.  Although, she is quite active on the social media platforms these days.  As per sources, she would complete the on going projects but not signing any new ventures.

Very gorgeous Ghana Ali looks breathtaking in this gorgeous look!

Ghana Ali Raza is a Pakistani television, film and theater actress. She is known for her work in Pakistani Dramas & Films. Photography Raza jeff  Makeup Sajid Wahab https://www.instagram.com/ghanaaliofficial   https://twitter.com/ghanaliofficial

Nadia Khan's show was also hit on PTV.Khalil-ur-Rehman Qamar boycotted four artists

پی ٹی وی پر بھی نادیہ خان کا شو ہٹ ہوگیا۔ مارننگ شو میں چار فنکاروں کا سینئر رائیٹر کے ہاتھوں بائیکاٹ کروادیا۔  نادیہ خان جو کہ مارننگ شو کی ملکہ کہلاتی ہیں انہوں نے حال ہی میں پی ٹی وی کا مارننگ شو کرنا شروع کیا ہے ۔ مارننگ شو کے مہمان معروف ڈرامہ رائیٹر خلیل الرحمن قمر اور انکی آنے والی فلم ”کاف کنگنا“ کی ٹیم تھی۔ سوالوں کی بوچھاڑ میں معروف رائیٹر خلیل الرحمن قمر کا کہنا تھا کہ اللہ ہی عروہ کو معاف کرے ۔ایسے بے ایمان لوگوں کے ساتھ میں کبھی کام نہیں کرو گا۔ میں نے اپنی زندگی میں کبھی ان جیسے بے ایمان لوگ نہیں دیکھے۔  سوہائے سے  مجھے کم گلے ہیں مگر عروہ کی وجہ سے میں نے بہت عذاب جھیلا ہے اللہ اسے معاف کرے ۔ محمود  اسلم، صبا حمید، سوہائے علی ابڑو اور عروہ ہوکین کے نان پروفیشنل رویئے پر انکا بائیکاٹ کرتا ہوں ۔ عروہ نے 23 دن کام کیا پہلا دن بہت اچھا گذرا اسکے بعد 22 دن عذاب میں جھیلے میں نے ۔ عروہ کے شوہر کا منہ میرے سامنے آجاتا تھا جن سے میرے فیملی مراسم ہیں۔آئندہ کبھی ان لوگوں کے ساتھ کام نہیں کروں گا۔  ...

Impressive costumes of Princess Kate Middleton.(Catherine Middleton)

شہزادی کیٹ مڈلٹن  کے متاثر کن ملبوسات ۔    اہم موقعوں پر عوامی شخصیات کے ملبوسات، ان کا حلیہ اور ان کے انداز پر بحث ایک معمول کی بات ہے لیکن  شہزادی کیٹ کے پاکستانی کپڑوں کی واہ واہ ہو رہی ہ برطانوی شہزادی کیٹ مڈلٹن نے دورہ پاکستان کے بعد سی این این کو پہلے خصوصی انٹرویو میں کہا پاکستان میں سب کچھ بہت اچھا رہا، دلکش نظاروں کا جواب نہیں، پاکستانی لوگوں کی مہمان نوازی، ثقافت نے ہمیں بہت زیادہ متاثر کیا۔   مشرقی لباس زیب تن کرکے شہزادی نے تمام پاکستانیوں کی توجہ اپنے اوپر مرکوز کروانے میں کامیاب رہیں  برطانوی شہزادی کا کہنا تھا کہ ہم نے پاکستان کے مختلف مقامات کا دورہ کیا، میرے لیے یہ بھی اعزاز کی بات ہے کہ میں نے دورے کے دوران کمیونٹی سرگرمیوں میں بھی حصہ لیا۔

Shamoon Abbasi's Film DURJ will be released on October 25 2019

معروف اداکارہ شمعون عباسی کی فلم کی ریلیز رواں ماہ 25 اکتوبر کو ہوگی۔حقیقی کہانی سے متاثر ہو کر بنائی جانے والی فلم ”دُرج“ اپنی نوعیت میں سے ایک ہے کیونکہ برصغیر میں اس قسم کا موضوع ابھی تک سامنے نہیں آیا ہے۔شیم فلمز کے بینر تلے ریلیز ہونے والی فلم کو بنانے میں بہت محنت کی گئی ہے ۔ فلم کے ہدایتکارشمعون عباسی ہیں جو اس سے قبل بھی کئی فلمیں کر چکے ہیں جن میں جو بلاک بسٹر فلم ”وار“ بھی شامل ہے جس میں انہوں نے ولن کردار کیا تھا۔ فلم کو شیری شاہ اور دودی خان نے پروڈیوس کیا تھا۔شیری شاہ بطور پروڈیوسر اور مرکزی اداکارہ کے جلوہ گر ہورہی ہیںفلم میں اپنا سر منڈواتے ہوئے اپنی کارکردگی کو مزید تبدیل کر چکی ہیں۔ فلم کے مرکزی کرداروں میں شمون عباسی ، شیری شاہ ، مائرہ خان ، دودی خان ، نعمان جاوید ، عزیر عباسی ، نعیم ملک و دیگر شامل ہیں جبکہ فلم کی کہانی اور تحقیقی مواد شمعون عباسی نے لکھا ہے ۔واضح رہے کہ فلم 18 اکتوبر کو ریلیز ہونا تھی تاہم فلم کو سنسر بورڈ نے نمائش سے روک دیا تھا جس کے بعد دوبارہ فل بورڈ سیشن میں جمعہ 18 اکتوبر کو فلم کو نمائش کی اجازت دے دی گئی تھی ، اب یہ فلم 25 اکتوبر کو ریلیز...

Six Sigma Announce 2 New Lollywood Films

 سکس سگما فلمز نے سال 2020 کے لئے دو نئی لالی ووڈ فلموں کا اعلان کر دیا۔ پروڈیوسر شہزاد نصیب اور ہمایوں سعید کے ادارے سکس سگما فلمز کی دو نئی فلمیں ”لندن نہں جاﺅ گا“ اور ”لو گرو ہوجا شروع“ آئندہ سال 2020 میں ریلیز کی جائیں گی ۔ رواں سال دسمبر میں فلم کی کاسٹنگ مکمل کرکے شوٹنگ کا آغاز متوقع ہے ۔ اس حوالے سے اطلاعات ہیں کہ دنوں فلموں کی ڈائریکشن ندیم بیگ دیں گے جبکہ کہانی خلیل الرحمن قمر کی ہوگی۔ دونوں فلموں میں ہیرو کا مرکزی کردار ہمایوں سعید ہی ہونگے جبکہ دیگر فنکاروں سے رابطے جاری ہیں ۔ مہوش حیات، ماہرہ خان، مایا علی فلموں میں ہیروین متوقع ہیں ۔ واضح رہے کہ اس سے قبل بھی سکس سگما فلمز کی سپر ہٹ فلموں نے کروڑوں روپے کا باکس آفس بزنس کیا تھا جس میں جوانی پھر نہیں آنی، میں پنجاب نہیں جاﺅں گی اور جوانی پھر نہیں آنی 2 قابل زکر ہیں ۔