رواں سال مصر میں ہونے والے عالمی حسن کے مقابلے میں شرکت کرنے والی لاہور سے تعلق رکھنے والی ماڈل و اداکارہ دیا علی کا ایک اور عریاں شوٹ منظر عام پر آگیا۔ شوٹ کے حوالے سے اطلاعات ہیں کہ پاکستانی ماڈل دیا علی کا بکنی میں شوٹ یوکے سے تعلق رکھنے والے معروف فوٹوگرافر ویپن ہری نے کیا ہے جو کہ مختلف یورپین میگزین کے لئے فیشن شوٹس کے حوالے سے اپنی شہرت رکھتے ہیں ۔
Fashion, Drama, Theater, Film, Music, Brands reporting and celebrity gossip from Pakistan & Others countries