شعیب منصور کی نئی فلم ورنہ کا ٹریلر لانچ کر دیا گیا کراچی کے نیو پلکس سینماءمیں معروف ہدایتکار شعیب منصور کی فلم ”ورنہ“ کا ٹریلر لانچ کر دیا گیا۔ فلم کی مرکزی کاسٹ میں ماہرہ خان اور ہارون شاہد جلوہ گر ہورہے ہیں ۔ فلم 17 نومبر کو ریلیز کی جائے گی۔ زیر نظر تصویر میں اداکارہ ماہرہ خان پریس سے خطاب کررہی ہیں جبکہ ہم ٹی نیٹ ورک کی سربراہ سلطانہ صدیقی اور فلم کے ہیرو ہارون شاہد ساتھ بیٹھے ہیں ۔
Fashion, Drama, Theater, Film, Music, Brands reporting and celebrity gossip from Pakistan & Others countries











Comments
Post a Comment